شاداب خان کا بابر اعظم کو جلد شادی کرنے کا مشورہ

شاداب خان کا بابر اعظم کو جلد شادی کرنے کا مشورہ

آل راﺅنڈر شاداب خان کاکہناتھا کہ پی ایس ایل 8 کی ٹرافی جیتنا بڑا چیلنج ہے،تمام ٹیموں کے پاس باصلاحیت کھلاڑی ہیں، ایونٹ کا بے تابی سے انتظار ہے ۔

ان کاکہناتھا کہ فٹنس مسائل کھیل کا حصہ، انجریز سے بچنے کی کوشش کرتا ہوں ،شاداب خان نے مشورہ دیتے ہوئے کہاکہ بابراعظم کوجلد شادی کرلینی چاہئے ۔