پی ایس ایل 8، پلے آف اور فائنل میچ کی تمام ٹکٹیں فروخت

پی ایس ایل 8، پلے آف اور فائنل میچ کی تمام ٹکٹیں فروخت

پی ایس ایل 8 کی مانگ میں اضافے سے پی سی بی کی چاندی ہوگئی، لاہور اور پنڈی کے میچز کی 12 گھنٹے میں 30 کروڑ روپے کی ٹکٹوں کی ریکارڈ سیل ہوئی۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق پی ایس ایل ٹکٹوں کی مد میں 80 کروڑ روپے تک کی آمدن کا تخمینہ ہے،لاہور اور پنڈی کے میچز کی ٹکٹیں آن لائن شروع ہوتے ہی فروخت ہو گئیں جبکہ ٹکٹوں کی سیل میں کراچی ابھی سست ہے جس میں جلد تیزی آنے کا امکان ہے۔