ٹیم بیلنس، ضروری نہیں بڑے نام شامل ہوں: راشد خان

ٹیم بیلنس، ضروری نہیں بڑے نام شامل ہوں: راشد خان

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے میچ سے قبل راشد خان نے کہا کہ ٹف سیچویشن میں اچھی باؤلنگ کرنی پڑتی ہے،کوشش کریں گے آج حریف ٹیم کو سنجیدہ لیں، اور میچ جیتیں۔

انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیم بیلنس ہے، ضروری نہیں ٹیم میں بڑے نام شامل ہوں، ہماری بیٹنگ لائن اپ بھی مکمل ہے۔

راشد نے کہا کہ لاہور میں گیند بہت زیادہ سپن نہیں ہو رہی، باؤنڈری بھی چھوٹی ہے، لاہور میں کنڈیشنز ٹف ہیں لیکن محنت کرتے ہیں۔