اسلام آباد یونائیٹڈ کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان انجری کا شکار

اسلام آباد یونائیٹڈ کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان انجری کا شکار

اعظم خان کے بائیں ہاتھ کی انگلی میں چوٹ لگی ہے، وکٹ کیپنگ کے دوران انہیں چوٹ لگی جس کے بعد وہ گراؤنڈ سے باہر چلے گئے تھے اور ان کی جگہ رحمان اللہ گرباز نے گلوز پہنے تھے۔

خیال رہے کہ راولپنڈی میں ہونے والے میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 227 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ 16ویں اوورز میں107 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔