لاہور میں بارش کا امکان ، پی ایس ایل8 کے فائنل میچ کا شیڈول تبدیل

لاہور میں بارش کا امکان ، پی ایس ایل8 کے فائنل میچ کا شیڈول تبدیل

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں سیزن کا فائنل میچ اب 18 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ایرن ہالینڈ اپنے مخصوص انداز کے بعد اردو بول کر بھی پاکستانیوں میں مقبول ہونے لگیں

نجم سیٹھی نے کہا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ اور فرنچائزز کے درمیان اتفاق سے پی ایس ایل فائنل کا دن تبدیل کیا گیا ہے۔