ورلڈ کپ 2023ء: جنوبی افریقہ اور بنگلا دیش کی ٹیموں میں آج میچ پڑے گا

ورلڈ کپ 2023ء: جنوبی افریقہ اور بنگلا دیش کی ٹیموں میں آج میچ پڑے گا

ایک روزہ کرکٹ کے عالمی ایونٹ کے 23 ویں میچ میں جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے واکھنڈے کرکٹ سٹیڈیم میں اتریں گی۔

جنوبی افریقی ٹیم میگا ایونٹ میں چار میچز کھیل کر تین میں کامیابی حاصل کر چکی، دوسری جانب بنگلا دیش نے بھی ٹورنامنٹ میں چار میچز کھیلے ہیں اور صرف ایک ہی جیت پائی جبکہ تین میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔