ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج آمنے سامنے آئیں گی

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج آمنے سامنے آئیں گی

ایک روزہ کرکٹ کے عالمی ایونٹ کے 32 ویں میچ میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے مہاراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن کرکٹ سٹیڈیم میں اتریں گی۔

میگا ایونٹ میں جنوبی افریقہ نے چھ میچز کھیل کر پانچ میں کامیابی حاصل کی اور ایک میں ناکام ہوئی جبکہ نیوزی لینڈ نے بھی چھ میچز کھیلے ہیں جن میں سے 4 میچز جیتے اور 2 میں ناکام رہی۔