پاکستان کرکٹ بورڈ میں سابق چیئرمین شہریار خان کی یاد میں تقریب

پاکستان کرکٹ بورڈ میں سابق چیئرمین شہریار خان کی یاد میں تقریب

تقریب میں شہریار خان کی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا گیا، شہریار خان کی خدمات کے حوالے سے ویڈیو بھی پیش کی گئی۔

ویڈیو میں سابق کرکٹر زرمیز راجہ، راشد لطیف اور عبدالرزاق اور مشتاق احمد نے اپنے تاثرات بیان کیے، تقریب میں پی سی بی عہدیداران اور صحافیوں نے بھرپور شرکت کی۔