ٹی 20 ورلڈ کپ: کینیڈین سکواڈ کا اعلان، کمان سعد ظفر کے سپرد

ٹی 20 ورلڈ کپ: کینیڈین سکواڈ کا اعلان، کمان سعد ظفر کے سپرد

سعد ظفر کینیڈا کی 15 رکنی کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے، کینیڈا کی کرکٹ ٹیم میں ایک ٹریولنگ ریزرو کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ یکم جون 2024 سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے جا رہا ہے اور کینیڈا سے قبل نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، بھارت، انگلینڈ سمیت بھی کئی ٹیمیں اپنے سکواڈ کا اعلان کر چکی ہیں۔