ٹی 20 ورلڈ کپ: قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی آج ہوگی

ٹی 20 ورلڈ کپ: قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی آج ہوگی

ذرائع نے بتایا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کٹ کی رونمائی آج شام کو شیڈول ہے، کٹ رونمائی کی تقریب میں بابر اعظم اور سینئر کرکٹرز کی شرکت متوقع ہے۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون 2024ء سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے جا رہا ہے۔