ویمن کرکٹرز کا ڈیٹا مرتب کرنے کیلئے کرکٹ اینالسٹ کی تقرری کا فیصلہ

ویمن کرکٹرز کا ڈیٹا مرتب کرنے کیلئے کرکٹ اینالسٹ کی تقرری کا فیصلہ

ویمن کرکٹ کے لیے کرکٹ اینالسٹ کی تلاش کے لیے اشتہار جاری کر دیا گیا ہے، کرکٹ اینالسٹ ویمن کرکٹرز کی پرفارمنس کا ڈیٹا اور ویڈیوز تیار کرے گا۔

ڈیٹا اور ویڈیوز کی مدد سے ویمن کرکٹرز کا جائزہ لیا جائے گا، خواہشمند امیدوار 30 ستمبر تک اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔