افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع

افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع

افغان وزیرِ اعظم نے میر واعظ اشرف کو مزید 3 سال کی مدت کے لیے توسیع دی ہے۔

میر واعظ اشرف اب 2027 تک افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رہیں گے۔