جنوبی افریقہ نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا

جنوبی افریقہ نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا

ایڈن مارکرم جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کی کپتانی کریں گے، کوربن بوش ،ڈیوالڈ بریوس،کوئنٹن ڈی کاک ٹونی ڈی زور زی سکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

مارکو یانسن ،جارج لنڈے،کیشو مہاراج اور کگیسو رباڈا بھی سکواڈ میں شامل ہیں، ٹی 20 ورلڈ کپ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔