بالاکوٹ :ظالم باپ نے9 ماہ کی بیٹی کو قتل کردیا

Last Updated On 13 February,2019 01:20 pm

بالا کوٹ: (دنیا نیوز) بالاکوٹ میں ظالم باپ نے کمسن بیٹی کو قتل کر دیا، پولیس نے سفاک شخص کو گرفتار کر لیا۔

بالاکوٹ میں نو ماہ کی بیٹی کو گلا دبا کر قتل کرنیولے سفاک شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس کے مطابق سلیم نے گھریلو ناچاقی پر بیوی کو زخمی اورمعصوم بیٹی کو قتل کیا، واردات کے بعد ملزم فرار ہو گیا تھا۔
 

Advertisement