پاکستان نے بچوں سے زیادتی کا ملزم برطانیہ کے حوالے کر دیا

پاکستان نے بچوں سے زیادتی کا ملزم برطانیہ کے حوالے کر دیا

ملزم اخلاق حسین پر ریپ اور کم عمر بچوں کے ساتھ زیادتی کے مقدمات ہیں۔ برطانیہ کو ملزم چودھری اخلاق حسین مطلوب تھا، ایف آئی اے ملزم کو سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے ائیر پورٹ لائی، ملزم کو پرواز بی اے 260 کے ذریعے برطانیہ روانہ کر دیا گیا۔