لاہور: سسرالیوں کے تشدد سے دو بچوں کی ماں قتل

لاہور: سسرالیوں کے تشدد سے دو بچوں کی ماں قتل

پولیس کے مطابق مقدمے میں مقتولہ کا شوہر جہانگیر، ساس نیلو سمیت 7 افراد نامزد، ملزمان فرار ہو گئے۔ ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

پولیس کے مطابق مقتولہ صبا رائیونڈ کی رہائشی تھی، 5 سال قبل جہانگیر سے شادی ہوئی، 30 سالہ صبا کی 2 بیٹیاں ہیں۔ جسم پر تشدد کے نشانات، لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔