کوئٹہ : رکشے سے 100کلو گرام چرس برآمد، ملزم گرفتار

کوئٹہ : رکشے سے 100کلو گرام چرس برآمد، ملزم گرفتار

پولیس کے مطابق نیوسریاب پولیس تھانے کےعملے نےخفیہ اطلاع پر ایک رکشے کو روک کرتلاشی لی تو اس میں چھپائی گئی، 100 کلو گرام چرس برآمد کرلی جومنشیات فروشوں کوفراہم کرنےکےلئےلےجائی جارہی تھی۔

پولیس نے ایک ملزم کو گرفتارکرکےاسکے خلاف مقدمہ دفعہ نائن سی کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔