تازہ ترین
  • بریکنگ :- ایم کیو ایم پاکستان کا کل یوم سیاہ منانے کا اعلان
  • بریکنگ :- ایم کیو ایم کا وزیراعلیٰ سندھ سے استعفے کا مطالبہ
  • بریکنگ :- وزیراعلیٰ استعفیٰ دیں ورنہ شہرکےدروازےبندکردیں گے،خالدمقبول صدیقی
  • بریکنگ :- وزیراعظم آئی جی اورڈی آئی جی کومعطل کریں،خالدمقبول صدیقی
  • بریکنگ :- وزیراعظم کو فوری کراچی آنا چاہیے،خالدمقبول صدیقی
  • بریکنگ :- پیپلزپارٹی نے ہمیں دوبارہ للکارا ہے،خالدمقبول صدیقی
  • بریکنگ :- ڈاکو کراچی پر مسلط ہیں،رہنما ایم کیو ایم خالدمقبول صدیقی
  • بریکنگ :- ایم پی اےصداقت حسین پرتشددکاحساب لیا جائے گا،خالدمقبول صدیقی
  • بریکنگ :- ہماری ماؤں،بہنوں پرڈنڈے برسائے گئے،خالدمقبول صدیقی
  • بریکنگ :- ہم پاکستان کی بقا کی جنگ لڑرہے ہیں،خالدمقبول صدیقی
  • بریکنگ :- ہم جمہوریت کوواحد راستہ سمجھتےہیں،خالدمقبول صدیقی

کوئٹہ: بلوچستان کانسٹیبلری کے ملازم نے بیوی کو زخمی کر کے خودکشی کرلی

Published On 17 February,2021 08:36 pm

کوئٹہ: (دنیا نیوز) کوئٹہ پولیس لائن میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ملازم نےبیوی کوگھریلو تنازعے پر فائرنگ کر کے شدید زخمی کرکے خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق پولیس لائن میں میں رہائش پذیربی سی کے ملازم عثمان چوہان نے نامعلوم گھریلو تنازؑے پر مشتعل ہوکر اپنی بیوی پر فائرنگ کرکے اسے شدیدزخمی کردیا بعد میں اس نے اپنی کنپٹی پر فائرکرکے خودکشی کرلی جسکی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی ہے جبکہ اس کی بیوی تشویشناک حالت میں ٹراما سیںٹر میں زیر علاج ہے۔