ہزاروں من گندم پنجاب سے سندھ سمگل کرنے کی کوشش ناکام ، 9 ٹرک ضبط

ہزاروں من گندم پنجاب سے سندھ سمگل کرنے کی کوشش ناکام ، 9 ٹرک ضبط

ایس ایچ او گوٹھ مزاری کی سربراہی میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پنجاب سے سندھ ہزاروں من گندم سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ گوٹھ مزاری پولیس نے ہزاروں من گندم سے بھرے نو ٹرک نو ڈارئیوروں سمیت تحویل میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔

نو ٹرکوں کے زریعے گندم پنجاب سے سندھ سمگلنگ کی جارہی تھی۔