کراچی: سفاک ماں نے 7 سالہ بچی مار ڈالی، 2 بچوں کو کیڑے مار ادویات کھلا دیں،ملزمہ گرفتار

کراچی: سفاک ماں نے 7 سالہ بچی مار ڈالی، 2 بچوں کو کیڑے مار ادویات کھلا دیں،ملزمہ گرفتار

بلدیہ سعید آباد میں سگی ماں جلاد بن گئی، 7 بیٹی کے منہ پر تکیہ رکھ کرموت کے گھاٹ اتاردیا، مقتولہ مریم کی لاش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ کیڑے مار ادویات دیئے جانے والے بچوں کی حالت خطرےسے باہر ہے۔

زیرحراست ملزمہ کے مطابق شوہرنے دوسری شادی کی ہوئی تھی، تشدد کرتا تھا اوراخراجات نہیں دیتا تھا، پولیس نے ملزمہ کے شوہرکو تھانے طلب کرلیا، مزید قانونی کاررروائی جاری ہے۔