کراچی: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر شمشاد خان گرفتار

کراچی: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر شمشاد خان گرفتار

سی ٹی ڈی نے سولجر بازار میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے تربیت یافتہ اور ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلر شمشاد خان کو گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ 1992 کے آپریشن کے دوران وہ بھارت فرار ہو گیا تھا، بھارتی خفیہ ایجنسی را نے ممبئی میں تربیت کی اور کراچی میں افراتفری پھیلانے کا ٹاسک دیا۔