کندھ کوٹ: کاروکاری کے الزام میں خاتون سمیت 2افراد قتل

کندھ کوٹ: کاروکاری کے الزام میں خاتون سمیت 2افراد قتل

پولیس ذرائع کے مطابق گھوڑا گھٹ تھانے کی حدود کچے کے گاؤں حیدر شاہ میں مبینہ کاروکاری کے الزام پر دو افراد موت کے گھاٹ اتار دیے، مقتولین میں خان عرف جانو چاچڑ اور خاتون گلناز شامل ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ مقتولہ گلناز کے والد افغانی چاچڑ نے فائرنگ کرکاے دونوں کو قتل کیا اور لاشیں دریائے سندھ میں پھینک دیں۔