ڈسکہ: سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں 2 کرائے کے قاتل ہلاک

ڈسکہ: سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں 2 کرائے کے قاتل ہلاک

سی سی ڈی حکام کے مطابق مبینہ مقابلے میں ہلاک ہونے والے ملزمان کی شناخت نعمان اور فیصل کے ناموں سے کی گئی ہے، ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں کا نشانہ بنے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ملزمان کی لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد سرد خانے منتقل کر دیا گیا، ملزمان پیسے لے کر شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ کرنے کے واقعات میں ملوث تھے۔