منڈی بہاؤ الدین: پولیس مقابلے کے دوران اہلکار شہید، ڈاکوبھی مارا گیا

منڈی بہاؤ الدین: پولیس مقابلے کے دوران اہلکار شہید، ڈاکوبھی مارا گیا

پولیس کا کہنا ہے کہ منڈی بہاؤ الدین کے تھانہ پھالیہ کے علاقہ میں پولیس مقابلہ ہوا، پولیس ٹیم ملزمان کی گرفتاری کے لئے گئی تھی، مقابلے کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا، اس دوران پولیس کانسٹیبل امتیاز رفیق شہید ہو گیا۔ ہیڈ کانسٹیبل ذوالقرنین شامل ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے دوران ایک ڈاکو بھی ہلاک ہوگیا، ملزمان کی ساتھی خاتون سمیت دو زخمی ہوئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔