پشاور: گھر سے 2 خواتین سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد، پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا

پشاور: گھر سے 2 خواتین سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد، پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا

ابتدائی معلومات کے مطابق مرنے والوں میں 60 سالہ سرفراز احمد اور اس کی 2 بہنیں شامل ہیں جن کی عمریں 70 اور 65 برس ہیں۔ پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کرتفتیش شروع کر دی۔

جس گھر میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا وہ علی گل نامی شخص کا ہے جو کچھ عرصہ پہلے وفات پا چکا، مرنے والے علی گل کے بھائی اور بہنیں ہیں۔