نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر کے مالی، خانساماں کی ضمانت پر رہائی کی درخواستیں مسترد

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر کے مالی، خانساماں کی ضمانت پر رہائی کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے نور مقدم قتل کیس میں ظاہر جعفر کے گھر کام کرنے والے مالی جان محمد اور خانساماں جمیل کی ضمانت کی درخواستوں پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا جس پر مختصر زبانی فیصلہ سنایا۔

عدالت نے مرکزی ملزم اور اس کے والدین کے خلاف ایک اور مقدمہ اندراج کی درخواست خارج کر دی جو تھراپی ورکس کے مالک طاہر ظہور کی جانب دے دائر کی گئی تھی۔