قصور: پرانی دشمنی پر فائرنگ، شہری جاں بحق، دو شدید زخمی

قصور: پرانی دشمنی پر فائرنگ، شہری جاں بحق، دو شدید زخمی

تفصیلات کے مطابق قصورکے علاقے ڈھنگ شاہ میں پرانی دشمنی کی بناء پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ کی زد میں آ کر اکرم نامی شہری چل بسا جبکہ عثمان نامی شہری زخمی ہو گیا۔

فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیلا گیا جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔