لاہورمیں نوکری کا جھانسہ دے کر شادی شدہ خاتون سے زیادتی

لاہورمیں نوکری کا جھانسہ دے کر شادی شدہ خاتون سے زیادتی

 میڈیا رپورٹ کے مطابق سندر کے علاقے میں رانا عارف نامی شخص نے نوکری کا جھانسہ دے کرالف نامی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس نے متاثرہ خاتون کے شوہر محمد سیف الرحمن کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ خاتون کاکہنا ہے ملزم نے نوکری کا جھانسہ دے کر اسے ایک پوش علاقے میں بلایا اور کسی دفتر میں لے جانے کے بجائے اپنے گھر لے گیا اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا کر فرار ہو گیا۔