تازہ ترین
  • بریکنگ :- جسٹس مندوخیل اورجسٹس مظہرعالم نے اختلاف کیا
  • بریکنگ :- صدارتی ریفرنس اکثریتی رائےسےنمٹایاگیا،سپریم کورٹ
  • بریکنگ :- منحرف ارکان تاحیات نااہلی سے بچ گئے
  • بریکنگ :- منحرف ارکان کی تاحیات نااہلی پرپارلیمنٹ قانون سازی کرے، تحریری رائے
  • بریکنگ :- صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی تحریری رائے جاری
  • بریکنگ :- سپریم کورٹ کی تحریری رائے 8 صفحات پرمشتمل ہے
  • بریکنگ :- اسلام آباد:رائے تین ،دو کےتناسب سے دی گئی
  • بریکنگ :- اس حوالےسےقوانین کوآئین میں شامل کرنےکامناسب وقت ہے،تحریری رائے
  • بریکنگ :- پارلیمنٹ مسئلے کے حل کیلئے قانون سازی کرے، تحریری رائے
  • بریکنگ :- آرٹیکل 63اےسیاسی جماعتوں کوتحفظ فراہم کرتاہے، اکثریتی رائے
  • بریکنگ :- سیاسی جماعتوں کوغیرمستحکم کرناان کی بنیادوں کوہلانےکےمترادف ہے، اکثریتی رائے
  • بریکنگ :- منحرف ارکان کےذریعےہی سیاسی جماعتوں کوغیرمستحکم کیاجاتاہے،اکثریتی رائے
  • بریکنگ :- کسی رکن کومنحرف ہونےسےروکنےکیلئےموثراقدامات کی ضرورت ہے، اکثریتی رائے
  • بریکنگ :- منحرف ارکان کی تاحیات نااہلی کےمعاملےپرقانون سازی کی جائے،سپریم کورٹ
  • بریکنگ :- کسی منحرف رکن کاپارٹی پالیسی کےخلاف ووٹ شمارنہیں ہوگا،سپریم کورٹ
  • بریکنگ :- پارٹی پالیسی کےخلاف جانےوالےرکن کاووٹ مستردتصورہوگا،سپریم کورٹ

فیصل آباد: معمولی تلخ کلامی، بہن کے سسرالیوں نے فائرنگ کر کے بھائی کو قتل کر دیا

Published On 23 October,2021 11:33 am

فیصل آباد: (دنیا نیوز) فیصل آباد میں معمولی تلخ کلامی پر بہن کے سسرالیوں نے فائرنگ کر کے بھائی کو قتل کر دیا۔

مقتول عرفان یعقوب سمن آباد کے علاقے امین آباد میں اپنی بہن سے ملنے آیا، اس دوران ہمشیرہ کے سسرالیوں سے جھگڑا ہوگیا۔ تلخ کلامی پر بہن کے سسر نے گلی میں کھڑے نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کردی۔