کراچی: ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا، مقدمہ درج

کراچی: ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا، مقدمہ درج

ایف آئی اے حکام کے مطابق مقدمہ اسٹیٹ بینک سرکل میں درج کیا گیا ہے، کمپنی بڑے پیمانے پر حوالہ ہنڈی کررہی تھی،مقدمے میں مالک سلیم سمیت دیگر ملزمان کے نام شامل کئے گئے ہیں۔ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے کی ٹیمیں چھاپے مار رہی ہیں۔