فیصل آباد میں 14 سالہ لڑکے کیساتھ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج

فیصل آباد میں 14 سالہ لڑکے کیساتھ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج

میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب ہاوسنگ کالونی کے رہائشی محمد وسیم کے 14 سالہ بیٹے پر اوباش نوجوان عثمان اور اس کے ساتھیوں نے جنسی تشدد کیا، پولیس کو انسانیت سوز جرم کی اطلاع دی گئی جس پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔