چیچہ وطنی : جائیداد کے تنازع پر ریٹائرڈ پولیس اہلکار قتل

چیچہ وطنی : جائیداد کے تنازع پر ریٹائرڈ پولیس اہلکار قتل

ضلع ساہیوال کی تحصیل چیچہ طنی کے نواحی گاؤں 112 بارہ ایل میں جائیدا کے تنازع پر بھتیجوں نے فائرنگ کر کے چچا کو قتل کر دیا، جاں بحق ہونے والا شخص مختار احمد ریٹائر اے ایس آئی تھا۔