راولپنڈی:شوہر نے بیوی اور چچی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

Published On 22 January,2023 05:24 pm

راولپنڈی: (دنیا نیوز) گوجر خان میں شوہر نے بیوی اور چچی کو قتل کرکے خود کشی کر لی۔

تفصیلات کے مطابق ملزم خاور برطانیہ سے کچھ عرصہ قبل پاکستان آیا تھا، گھریلو لڑائی جھگڑے پر تعش میں آکر بیوی اور چچی کو موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کرلی۔

ذرائع کے پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ ابتدائی تحقیقات کے بعد لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔
 

Advertisement