وہاڑی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

وہاڑی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق قتل ہونے والوں کی شناخت نسرین بی بی اور محمد شفیق کے نام سے ہوئی ہے، دوہرے قتل کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ واقعہ کی اطلاع ملنے پر لاشیں تحویل میں لے لی ہیں، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔