خاتون نے نومولود کو کوڑے کے ڈھیر پر پھینک دیا، بچہ جاں بحق

خاتون نے نومولود کو کوڑے کے ڈھیر پر پھینک دیا، بچہ جاں بحق

ذرائع کے مطابق پولیس تھانہ سٹی ننکانہ صاحب نے بچے کی نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ریسکیو 1122 کے سپرد کر دیا ہے۔

کچھ روز قبل کاہنہ کاچھا گاؤں شمس شاہ دربار کے قریب سے بھی ایک نومولود بچی کی لاش برآمد ہوئی تھی جس کی عمر ایک، دو دن بتائی گئی تھی۔