کوئٹہ میں کسٹمز حکام نے سمگل شدہ غیر ملکی سامان سے بھرا ٹرک پکڑ لیا

کوئٹہ میں کسٹمز حکام نے سمگل شدہ غیر ملکی سامان سے بھرا ٹرک پکڑ لیا

کسٹمز ترجمان کے مطابق بلیلی کے مقام پر ٹرک سے 10 کروڑ روپے مالیت سے زائد کا سمگل شدہ غیر ملکی سامان برآمد ہوا۔

بتایا گیا ہے کہ برآمد ہونے والے سامان میں ٹائرز، سگریٹس، ویلڈنگ راڈز، کاسمیٹکس، چائے اور ادویات شامل ہیں۔