کراچی : ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پولیس کانسٹیبل زخمی

کراچی : ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پولیس کانسٹیبل زخمی

کراچی پولیس کے مطابق واقعہ کے دوران زخمی ہونے والے کانسٹیبل مشتاق کو طبی امداد کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔