قبولہ میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن، گندم کی 2 ہزار بوریاں برآمد

قبولہ میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن، گندم کی 2 ہزار بوریاں برآمد

انتظامیہ نے گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے قبولہ کے مختلف دیہات سے ذخیرہ کی گئیں گندم کی 2 ہزار بوریاں برآمد کر لیں۔

تحصیلدار قبولہ نے کہا ہے کہ پکڑی گئی گندم محکمہ خوراک کے حوالے کر دی گئی ہے جبکہ ذخیرہ اندوزوں کو بھاری جرمانے عائد کر دیئے گئے ہیں۔