لاہور: مبینہ پولیس مقابلوں میں 4 ملزمان ہلاک

لاہور: مبینہ پولیس مقابلوں میں 4 ملزمان ہلاک

پولیس کے مطابق  شاہدرہ میں فائرنگ سے بھتہ خور شوٹر اور ڈاکو فیضان عرف جگا اور علی رضا ہلاک ہوئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مناواں مقابلے میں ہلاک ملزمان کی شناخت شیرگل اور شوکت کے نام سے ہوئی ہے ، پولیس کی جانب سے نعشوں کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیاہے ۔

پولیس کاکہنا ہے کہ ملزمان نے چند روز قبل پولیس ملازم نوید کو شہید کیا تھا۔