مالاکنڈ: نامعلوم افراد کی وین پر فائرنگ، باپ بیٹے سمیت 3 افراد قتل

مالاکنڈ: نامعلوم افراد کی وین پر فائرنگ، باپ بیٹے سمیت 3 افراد قتل

افسوسناک واقعہ گھڑی عثمانی خیل میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے وین پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس سے وین میں سوار باپ بیٹا اور ڈرائیور موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے کا محاصرہ کیا جارہاہے، قتل ہونیوالے افراد کی لاشوں کو درگئی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔