دیپال پور : پولیس کی کارروائی، 2 منشیات فروش گرفتار

دیپال پور : پولیس کی کارروائی، 2 منشیات فروش گرفتار

دیپال پور پولیس کے مطابق گرفتار کئے جانے والے ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی ہے جبکہ ملزمان کی شناخت یاسین اور شاہد کے نام سے ہوئی ہے ۔

پولیس حکام کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کے ناسور ہیں اور یہ کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ، منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن بلا تفریق جاری رہے گا ۔