کراچی: اورنگی ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک

پولیس کے مطابق ملزم کے دو ساتھی موقع سے فرار ہوگئے، فرار ہونے والے ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل یاسر زخمی ہو گیا۔

زخمی پولیس اہلکار کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کو خطرے سے باہر قرار دیا گیا ہے، ہلاک ڈاکو کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔