کوئٹہ : سیٹلائٹ ٹاؤن میں ڈکیتی کی واردات ناکام، ایک ڈاکوہلاک

کوئٹہ : سیٹلائٹ ٹاؤن میں ڈکیتی کی واردات ناکام، ایک ڈاکوہلاک

تفصیلات  کے مطابق واردات کی اطلاع ملنے پرپولیس موقع پرپہنچی تو ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان  فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجےمیں ایک ڈاکومارا گیا ۔

فائرنگ سے 2ڈاکواور مارکیٹ کاسکیورٹی گارڈ بھی زخمی ہوا ، پولیس نے زخمیوں اور ڈاکو کی لاش سول ہسپتال منتقل کردی ۔