منڈی بہاؤالدین : ماں اور بیٹے کو پھندہ ڈال کرقتل کردیا گیا

منڈی بہاؤالدین : ماں اور بیٹے کو پھندہ ڈال کرقتل کردیا گیا

ڈی پی او منڈی بہاؤالدین رضا صفدر کاظمی کے مطابق قتل ہونے والوں میں 35 سالہ گلنار بی بی اور 10 سالہ ارسلان شامل ہیں ، ملزم نے قتل سے پہلے مقتولہ کے ساتھ زیادتی کی۔

پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دوہرے قتل کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پوليس کاکہنا ہے کہ گرفتار ملزم نے دوہرے قتل کا اعتراف جرم کر لیا ہے ، ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے ۔