عارف والا : والد سے جھگڑ کر بیٹے کی خود کشی

عارف والا : والد سے جھگڑ کر بیٹے کی خود کشی

ہسپتال ذرائع کے مطابق 35 سالہ مدثر نے والد سے جھگڑے کے بعد مبینہ طور پر خود ہی سینے پر گولی مار لی ، نوجوان کو تشویش ناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا ۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔