تین بچوں کا باپ اغوا کاروں کے ہاتھوں قتل

تین بچوں کا باپ اغوا کاروں کے ہاتھوں قتل

اہل خانہ کے مطابق مقتول کی لاش قریبی راجباہ سے ملی ہے، مقتول جبران کی عمر 36 سال تھی جو گاؤں میں درزی کا کام کرتا تھا۔

پولیس نے مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی، پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول جبران کے اغوا کا مقدمہ بھی تھانہ صدر میں درج ہوا تھا، واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔