گوجرانوالہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

گوجرانوالہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

پولیس ذرائع کے مطابق منڈیالہ وڑائچ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

ورثا نے لاش جی ٹی روڈ پر رکھ کر احتجاج شروع کردیا، احتجاج کے باعث جی ٹی روڈ پر ٹریفک بلاک ہوگئی، پولیس کی مظاہرین کو ملزمان کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی۔