کراچی : رینجرز اور پولیس کی کارروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2ملزمان گرفتار

کراچی : رینجرز اور پولیس کی کارروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2ملزمان گرفتار

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق ملزمان نے شہر کے مختلف علاقوں سے 60 سے زائد موبائل فون اور چار لاکھ سے زائد کی رقم لوٹنے کا اعتراف کیا۔

ملزمان کی بفرزون کے علاقے میں واقع الیکٹرونکس کی دوکان پر ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میڈیا پروائرل ہوئی تھی۔