جنوبی وزیرستان میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ، کانسٹیبل شہید

جنوبی وزیرستان میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ، کانسٹیبل شہید

افسوسناک واقعہ جنوبی وزیرستان کے نواحی گاؤن مانڑہ میں پیش آیا جہاں پولیو مانیٹرنگ ٹیم پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا، فائرنگ سے پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس کانسٹیبل رحیم محسود موقع پر شہید ہوگیا۔