سی سی ڈی طرز پر یونٹ کے قیام کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: اسلام آباد پولیس

سی سی ڈی طرز پر یونٹ کے قیام کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: اسلام آباد پولیس

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سوشل میڈیر غیر مصدقہ خبروں سے اجتناب کیا جائے۔

دوسری جانب اسلام آباد پولیس کا مزید کہنا تھا کہ میں پہلے ہی شعبہ جاتی یونٹس قائم ہیں جو مؤثر انداز میں فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔